Importance and historical importance of fasting in the month of Ramadan
افطار کروانے کی عظيم الشان فضیلت فرمان مصطفے ﷺ جس نے حلال کھانے یا پانی سے(کسی مسلمان کو) روزہ افطار کر وایا فرشتے ماہ رمضان کے اوقات میں اُس کے لیئے استغفار کرتے ہیں رمضان کے ایک روزہ کی : اہمیت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جو شخص رمضان کا ایک روزہ بھی بلا عذر شرعی ( سفر اور مرض کے بغیر چھوڑ دے، پھر اس کی قضا کے لیے ساری زندگی روزے رکھے، تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہوگی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :نے فرمایا جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے روزہ دار کے ثواب کے برابر ثواب ملے گا اور روزہ دار کے ثواب میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ Importance and historical significance of the fasts of Ramadan روزے کا اصل مقصد ۔۔۔ روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟ روزہ ایمان کو کس طرح مضب...