محبتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی

 

محبتوں میں لاڈ اٹھانا 

ہر ایک کے بس کی بات نہیں

 ہوتی




محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ ڈسف پیدا کر، جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر ۔

اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم،

نگاہ عشق پیدا کر حسن صرف پیدا کر ۔

میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا۔

مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر

اگر نہ بدلوں تیری خاطر ہر چیز کو تو کہنا تو اپنے آپ میں پہلے انداز وفا تو پیدا کر













 

Comments

Popular posts from this blog

Some special things