Posts

پیاری غزل

  پیاری غزل   یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں جب میں نے چینی کھائی نہیں یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے جب امی کا وہ بھائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں کیوں لمبے بال ہیں بھائو کے کیوں اُس نے ٹنڈ کرائی نہیں کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے یا جنگل میں کوئی نائی نہیں نانی کے شوہر نا نا ہیں اور دادی کے شوہر دادا ہیں کیوں باجی کے شو ہر باجہ نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں پیاری غزل که ناز یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں جب میں نے چینی کھائی نہیں یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے جب امی کا وہ بھائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں کیوں لمبے بال ہیں بھائو کے کیوں اُس نے ٹنڈ کرائی نہیں کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے یا جنگل میں کوئی نائی نہیں نانی کے شوہر نا نا ہیں اور دادی کے شوہر دادا ہیں کیوں باجی کے شو ہر باجہ نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں غزل محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا ، میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤ

اے پاک پروردگار Dua

اے پاک پروردگار وہ معاملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بے بس ہوں ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ۔ بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا  اے میرے اللہ  ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعائوں کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں… میرے اللہ مجھے کبھی بھی کسی بھی حالات میں مشکلوں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں   اکیلا مت چھوڑنا میرے مالک ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت کی نگاہ سے دیکھنا۔ میرے گناہوں کو معاف کرنا میرے مولا مجھے ایسے بنا دینا کے میں آپ کو پسند آجاؤں آمین … اے اللہ تیرے بندے جس جس بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہیں اُن سب کو نجات عطا فرما۔ آمین اے رب العالمین بیشک زمین وآسمان میں تیری بادشاہی ہے اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرمادے ہمیں آسانیاں عطا فرما ہمارے حال پر رحم فرما اللہ رب العزت آپکی جان، مال، ایمان، آبرو. روزی، رزق، علم ، عمل، گھر ، کاروبار دستر خوان، اولاد، زندگی خوشیوں، عبادات تقوی، اخلاص، اخلاق سادگی، عاجزی انکساری او

محبتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی

  محبتوں میں لاڈ اٹھانا  ہر ایک کے بس کی بات نہیں  ہوتی محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ ڈسف پیدا کر، جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر ۔ اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم، نگاہ عشق پیدا کر حسن صرف پیدا کر ۔ میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا۔ مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر اگر نہ بدلوں تیری خاطر ہر چیز کو تو کہنا تو اپنے آپ میں پہلے انداز وفا تو پیدا کر  

Some special things

 حضرت علی نے فرمایا   اور ہمیشہ ایسے شخص کا انتخاب  کریں جو آپ کی عزت کرے کیونکہ  عزت محبت سے زیادہ خاص ہے۔